لیویز خاصہ دار اب پولیس کا حصہ ہیں،ڈی پی او 

لیویز خاصہ دار اب پولیس کا حصہ ہیں،ڈی پی او 

  

خیبر(بیورورپورٹ) انضمام کے بعد اب سابق فاٹا کے لیو یز و خاصہ دار بھی پولیس کا باقاعدہ حصہ رہے اور ترتیب وار ان اہلکاروں کو بھی پولیس ٹریننگ دی جارہی ہیں جو پیشہ وارانہ طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دہی تک پہنچانے میں کردار ادا کرے گزشتہ روز سابق لیویز و خاصہ دار فورس کے جوانوں کا بیسک پولیس ٹریننگ مکمل ہونے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیس خیبر میں بہترین کارکردگی دیکھانے والے اہلکاروں میں ڈی پی او خیبرمحمد اقبال نے توصیفی اسناد تقسیم کئے اس موقع پر پولیس ٹریننگ میں پوزیشن حاصل کرنے والے سابق لیویز کے جوان رحمان علی شینواری کو بہترین کارکردگی پر ڈی پی او خیبر نے ان کو نقد انعام بھی پیش کئے۔واضح رہے کہ رحمان علی شینواری ماسٹر ڈگری ہولڈر کے ساتھ ساتھ قوم و علاقائی مسائل سے باخبر پولیس اہلکار ہے اور اس سے قبل لیویز فورسز کے کئی ٹریننگ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کر چکے ہے جو کہ خوش آئند بات 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -