عبدالولی خان یونیورسٹی،ایم ایم ایس سی سالانہ امتحانات 3 دسمبر 2010 سے شروع ہوں گے
مردان (بیورورپورٹ)عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ایم اے, ایم ایس سی سالانہ امتحانات 3 دسمبر 2010 سے شروع ہوں گے تمام طلباء طالبات کو رول نمبر سلپ ان کے داخلیفارم میں دیے گئے پتے پر ارسال کر دی گئی ہے جن طلبہ وطالبات کو رول نمبر سلپ 29 نومبر 2020 تک موصول نہ ہو وہ اپنا ڈپلیکیٹ رول نمبر سلیپ کنٹرولر امتحانات عبدالولی خان یونیورسٹی مردان سے 29 نومبر تا 2 دسمبر 2020 تک حاصل کر سکتے ہیں..رول نمبر سلپ میں غلطی کی صورت میں کنٹرول امتحانات سے رابطہ کریں ڈیٹ شیٹ عبدالولی خان یونیورسٹی کے ویب سائٹ www.awkum.edu.pk پر موجود ہے