پاکستان پیپلز پارٹی  نوشیرہ کینٹ کا اجلاس 

  پاکستان پیپلز پارٹی  نوشیرہ کینٹ کا اجلاس 

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی نوشیرہ کینٹ کا اجلاس شباب پلازہ نوشہرہ کینٹ میں منقعد ہوا جسمیں نوشہرہ کینٹ کی تنظیمی عہدیداران نے بھرپور انداز میں شرکت کی جبکہ فلک ناز خان سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع نوشہرہ نے خصوصی طور ہر شرکت کی اجلاس سے سیکرٹری اطلاعات فلک ناز خان نے اہنے خطاب میں کہا کہ 22نومبر کو پی ڈی ایم کے جلسہ میں پی ہی ہی ضلع نوشہرہ سے جیالوں کی ہزاروں کی تعداد میں جلوس ہی پی پی ہشاور ڈویژن کے صدر لیاقت شباب کی قیادت میں پشاور جلسہ میں شرکت کرے گی سیکرٹری اطلاعات فلک ناز خان نے کہا کہ 2018 کے الیکشن کی طرح اب گلگت بلتستان کے الیکشن میں عوام کے حق پر ایک مرتبہ پھر اسٹیبلشمنٹ نے ڈھاکہ ڈالا لیکن اس مرتبہ ہی ہی ہی ان کی اس غیر جمہوری عمل کی بھرپور انداز میں مخالفت کرے گی اور اگر ضرورت پزی تو پی پی ہی پورے ملک میں اختجاجی تحریک شروع کرے گی انھون نے مزید کہا کہ پاکستان کی ترقی اور اس ملک کے غریب عوام کے کے فلاح و بہبود اور خوشخالی کا ہروگرام صرف اور صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس ہے یہ غریب عوام کی ہارٹی ہے اور چیرمین بلاول بھٹو پاکستان کا مستقبل ہے ملک کی امیدیں پی ہی  سے وابستہ ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -