شہید بے نظیر بھٹو یو نیور سٹی کے بی اے،بی ایس سی کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا

  شہید بے نظیر بھٹو یو نیور سٹی کے بی اے،بی ایس سی کے نتائج کا اعلان آج کیا ...

  

دیر بالا(نمائندہ پاکستان)شرینگل،شہید بے نظیر بھٹو یو نیور سٹی شرینگل کے بی اے،بی ایس سی کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا۔یو نیورسٹی تر جمان روحیل کے مطابق شہید بے نظیر بھٹو یو نیورسٹی شرینگل کے بی اے بی ایس سی 2020کے سالانہ امتحان کے نتائج آج جمعرات 19نومبر کو کیا جا رہا ہے۔اور نتائج دن 11بجے سے جامعہ کے آفیشل ویب سائٹ www.sbbu.edu.pkپر دستیاب ہونگے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -