وزیراعلیٰ کا علی نواز کی والدہ  کی وفات پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ کا علی نواز کی والدہ  کی وفات پر اظہار تعزیت

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کے رکن علی نواز کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -