وزیراعظم آج ایک روزہ دورہ  پر افغانستان روانہ ہوں گے

  وزیراعظم آج ایک روزہ دورہ  پر افغانستان روانہ ہوں گے

  

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان (آج) جمعرات کو  ایک روزہ دورہ پر افغانستان روانہ ہوں گے جس کے دوران افغان قیادت کے ساتھ امن عمل پر بات چیت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ افغانستان کی خصوصی دعوت دی تھی۔ وزیراعظم کا دورہ افغانستان انتہائی اہم نوعیت کا حامل ہے۔

وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -