نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں کرپشن احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر

   نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں کرپشن احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)   نیب نے احتساب عدالت میں  احسن اقبال کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کردیا۔  ریفرنس کے متن میں کہا  گیا ہے کہ  احسن اقبال نے ناروال سپورٹس سٹی منصوبے میں اختیارات کا ناجائز استعمال کیا،  حسن اقبال نے وفاقی حکومت کے فنڈز صوبائی منصوبے میں خرچ کروائے، ریفرنسریفرنس میں سابق ڈی جی سپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا بھی ملزم نامزد  احسن اقبال نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا گیا ہے۔

احسن اقبال

مزید :

صفحہ اول -