حکومت نئے ضابطوں کی بجائے پہلے سے موجود قوانین پر عملدرآمد کرائے 

حکومت نئے ضابطوں کی بجائے پہلے سے موجود قوانین پر عملدرآمد کرائے 

  

جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے تمام تر آئینی و قانونی ضابطہ اخلاق تو پہلے سے ہی موجود ہیں اصل ایشو توان پر عمل درآمد کروانے کا ہے جو کوئی بھی حکومت ان پر عمل درآمد نہیں کرواتی بلکہ ہر حکومت نئے ضابطہ اخلاق بنانے کی بات تو کرتی ہے مگر انتخابی عمل میں اپنے ریاستی اداروں کے استعمال کو نہیں روکتی ہے۔

لیاقت بلوچ 

مزید :

صفحہ اول -