ہمارااصل مسئلہ پری پول رگنگ اس سے متعلق تجویز نہیں آئی
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ملک احمد خاں نے کہا ہے کہ جہاں تک الیکٹرونک ووٹننگ سسٹم کی بات ہے اس حد تک تو ہم بھی چاہتے ہیں کہ ایسا ہونا چاہئے اور آج نہیں تو کل ہمیں بھی دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح اس کو اپنانا پڑے گا لیکن یہ تو صرف الیکشن ڈے کاایک پراسیس ہے اصل بات تو ہے پری پول رگنگ کو روکنا ہے اس کے بارے میں تو وزیراعظم نے کوئی بات ہی نہیں کی ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
ملک احمد خاں