بہاولپور ڈویژن: 3 اضلاع میں 1 ہزار سے  زائد اشتہاری‘ عدالتی مفرور‘ پولیس افسروں  کو گرفتار کرنیکا ٹاسک‘ فہرستیں بھی طلب

 بہاولپور ڈویژن: 3 اضلاع میں 1 ہزار سے  زائد اشتہاری‘ عدالتی مفرور‘ پولیس ...

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) وزار ت داخلہ نے صوبہ بھرکے36اضلاع میں خطرناک اشتہاریوں عدالتی مفروران(بقیہ نمبر36صفحہ 6پر)

 فورتھ شیڈول میں شامل افرادکی تفصیلات طلب کرلی ہیں تاکہ ان افرادکوگرفتارکیاجاسکے ذرائع کے مطابق بہاولپور ڈویژن کے تینوں اضلاع رحیم یارخان بہاولپوراوربہاولنگرمیں ایک ہزارسے زائدخطرناک اشتہاریوں عدالتی مفروران فورتھ شیڈول میں شامل افرادہیں جن کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹاسک دے دیاگیاہے اورافسران سے فہرستیں طلب کرلی گئی ہیں۔

طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -