جیپ ریلی‘ تھل میلہ کی تاریخ‘ پروگرام فائنل

 جیپ ریلی‘ تھل میلہ کی تاریخ‘ پروگرام فائنل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لیہ(نمائندہ پاکستان)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پانچویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تاریخ اور پروگرام جاری کر(بقیہ نمبر40صفحہ 6پر)
 دئے گئے ہیں۔تفصیل کے مطابق لیہ تھل میلہ کا باقاعدہ آغاز20نومبر کو ہوگاجس میں پرچم کشائی،فلاور شو،جھومر،سٹیج پرفارمنس،رسہ کشی،اسی طرح دوسرے روز21نومبر کوثقافی جھومر،سٹیج پرفارمنس،اونٹ اور گھوڑا ڈانس،نیزہ بازی جبکہ تیسرے دن22نومبرکو جھومر،سٹیج پرفارمنس،والی بال،تقسیم انعامات کے پروگرام ہوں گے۔
فائنل