الکبیر ٹاؤن کا غزالی پرائمر کالج کے اساتذہ،طلبہ اور ڈائریکٹرز کے اعزاز میں عشائیہ

 الکبیر ٹاؤن کا غزالی پرائمر کالج کے اساتذہ،طلبہ اور ڈائریکٹرز کے اعزاز میں ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) الکبیر ٹاؤن لاہور کے چیئرمین چودھری اورنگزیب کی طرف سے غزالی پرائمر کالج کے اساتذہ،طلبہ اور ڈائریکٹرز کے اعزاز میں عشائیہ چیئرمین الکبیر ٹاؤن کی طرف سے خصوصی بچوں کے غزالی پرائمر کالج کے لئے 12کنال زمین اور 10لاکھ روپے دینے کا اعلان کرتے ہوئے غزالی پرائمر کالج کی تاریخ ساز خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے میجر (ر) رفیق حسرت، سید عامر جعفری،امتیاز الرحمن چودھری کو مبارکباد دی اس موقع پر چودھری اورنگزیب نے طلبہ کے لئے سکالر شپ کا اعلان کیا اور موقع پر طلبہ کو قیمتی تحائف سے نوازا اس موقع پر غزالی کے صدر میجر (ر) رفیق حسرت سید عامر جعفری،امتیازالرحمن چودھری اور دیگر نے خطاب کیا۔

 الکبیر ٹاؤن

مزید :

صفحہ آخر -