برطانوی سائنس دانوں کاکوورونا ختم کرنے والا ماسک تیارکرنے کا دعویٰ

برطانوی سائنس دانوں کاکوورونا ختم کرنے والا ماسک تیارکرنے کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (این این آئی)برطانوی سائنس ندانوں نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے ایسا فیس ماسک تیار کیا ہے جو کورونا ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔غیرملکی خبررساں  ادارے کے مطابق ماسک برطانیہ کی ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی نے تیارکیا، اینٹی وائرل ماسک کورونا اور انفلوئنزا کے وائرس کو ختم کرے گا۔ماسک میں نانو کاپر کی تہہ لگائی گئی ہے جو وائرس کاخاتمہ کریگی۔یہ اینٹی وائرل ماسک اگلے ماہ عوام کیلئے دستیاب ہوگا۔
دعویٰ

مزید :

صفحہ آخر -