سعودی قونصلیٹ نے ورک ویزوں کا اجراء شروع کر دیا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی قونصلیٹ نے ورک ویزوں کا اجراء شروع کر دیا،میعاد ختم ہونے والے ویزوں کی منسوخی اور نئے ویزوں کا اجرا بھی آج سے شروع کر دیا گیا ہے کراچی قونصلیٹ کی طرف سے جاری کئے گئے سرکلر میں کہا گیا ہے Eنمبر، پرانا ویزہ کے ساتھ ایگریمنٹ ایجنسی کاغذات جمع کر سکتی ہیں۔
ورک ویزے