عبدالغفار ڈوگرکی رہائی سچ کی فتح، اطہر قر یشی، سردار خرم عباسی

  عبدالغفار ڈوگرکی رہائی سچ کی فتح، اطہر قر یشی، سردار خرم عباسی

  

کوالا لمپور (فاروق ڈوگر) ٹی ٹی ایس جے گروپ آف کمپنیز اور پی ایم ایچ ڈی ٹی وی کے چیئرمین ایم ایس اطہر قر یشی اور معروف پاکستانی بزنس مین سردار خرم عباسی نے ملتان سے سابق ممبر قومی اسمبلی عبدالغفار ڈوگر پر جھوٹا مقدمہ قائم کرنے پر شدید مذمت کرتے ہیں اور ان کی رہائی اور مقدمہ خارج ہونے پر حق کی فتح قرار دیا اور نیازی حکومت کو کہا کہ اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجائے اور اپنی صفوں میں موجودچوروں اور ڈاکوؤں ملک دشمن عناصر کو پی ٹی آئی سے باہر نکال کر ان کیخلاف سخت کارروائی کی جائے اور امن پسند شہریوں اور محب وطن شہریوں کیخلاف کاروائیوں سے باز رہے ورنہ اس سلیکٹڈ حکومت کا انجام بھی ٹرمپ جیسا ہوگا۔

 سردار خرم عباسی

مزید :

صفحہ آخر -