کورونا وباء دوسری لہر، سابق چیف جسٹس ارشاد حسن کی کتاب کی  تقریب رونمائی ملتوی 

کورونا وباء دوسری لہر، سابق چیف جسٹس ارشاد حسن کی کتاب کی  تقریب رونمائی ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سابق چیف جسٹس پاکستان ارشاد حسن خان کی کتاب "ارشاد نامہ" کی تقریبِ رونمائی ملتوی کردی گئی،چیف جسٹس ارشاد حسن کی کتاب کی تقریبِ نمائی آج 19نومبر کو پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں ہونا تھی،کتاب "ارشاد نامہ" کی تقریبِ رونمائی کورونا کی حالیہ لہر کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے۔

کتاب رونمائی ملتوی

مزید :

صفحہ آخر -