لاہور ہائیکورٹ پیشی پر آنیوالے میانوالی کے ایس آئی دل کو ہارٹ اٹیک، ہسپتال داخل

لاہور ہائیکورٹ پیشی پر آنیوالے میانوالی کے ایس آئی دل کو ہارٹ اٹیک، ہسپتال ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں پیشی پر آنیوالا ایس آئی دل کا دورہ پڑنے سے بیہوش ہوگیا، جسے فوری علاج معالجہ کیلئے 1122 نے میوہسپتال داخل کراویا، اے ایس آئی عارف ضلع میانوالی سے لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی عدالت میں پیش ہونے کیلئے آیا تھااچانک دل دورہ پڑنے سے وہ بے ہوش گیا۔

ایس آئی 

مزید :

صفحہ آخر -