ٹک ٹاک پر پابندی کیس، وکیل کو دلائل کی تیاری کیلئے مہلت 

ٹک ٹاک پر پابندی کیس، وکیل کو دلائل کی تیاری کیلئے مہلت 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر وکیل کو دلائل کی تیاری کیلئے مہلت دیدی،جسٹس شاہد وحید نے ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی جس میں ٹک ٹاک اپیلی کیش پر اعتراض اٹھایا گیا ہے، درخواست گزار وکیل کا موقف ہے کہ ٹک ٹاک کے وجہ سے غیر اخلاقی مواد بڑھا گیا ہے، اس اپیلی کش کے مثبت اثرات کے بجائے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں،اس پر پابندی لگائی جائے، عدا لت نے وکیل کو دلائل کی تیاری کیلئے مزید وقت دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی۔

تیاری حکم

مزید :

صفحہ آخر -