چوہدری پرویزالٰہی،سید فخر امام کی سراج الحق سے تعزیت

  چوہدری پرویزالٰہی،سید فخر امام کی سراج الحق سے تعزیت

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے پنجاب اسمبلی کے سپیکر چوہدری پرویز الٰہی اور وفاقی وزیر فوڈ سیکورٹی فخر امام نے فون کرکے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس اور تعزیت کی۔دریں اثنا نواب سرفراز احمد خان سیال نے ثمر باغ میں امیر جماعت اسلا می سے ملاقات کرکے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیااور ان کی والدہ کی مغفرت کی دعا اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر معززین علاقہ اور مختلف شہروں سے تعزیت کیلئے آنیوالے لوگ بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔

چوہدری پرویز الٰہی تعزیت

  

مزید :

صفحہ آخر -