عمر کوٹ میں سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سنٹر کا افتتاح‘ شہریوں میں خوشی کی لہر 

 عمر کوٹ میں سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سنٹر کا افتتاح‘ شہریوں میں خوشی کی لہر 

  

 راجن پور(تحصیل رپورٹر) عمرکوٹ میں سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا. افتتاح سردار میر دوست علی خان مزاری سردار شیر دل خان مزاری  اور اسسٹنٹ کمشنر روجھان عثمان غنی نے کیا۔ اس سے عوام کو گھر کی دہلیز پر اراضی ریکارڈ وغیرہ کے مسائل کے حل میں مدد ملے گی.  اس تقریب میں تحصیل دار مرید حسین  گرداور جام عبدالمالک جھلن ملک ساجد (بقیہ نمبر55صفحہ 6پر)

حسین پٹواری سعادت حسین کلرک جوکہ ناب انچارج سنٹر   اور  مھر گل خان پٹواری اور جملا تحصیل روجھان پٹواری اور عمر کوٹ کے سماجی و سیاسی شخصیات بھی موجود تھی جس میں سید ذوالفقار شاہ رضوی, خادم حسین سرگانی سید سلیم رضا شاہ.سید اصغر شاہ    نے شرکت کی۔اراضی سنٹر جو کہ غریب عوام کیلے بہت بڑی سہولت ھے عوام نے اس سہولت پر اراکین اسمبلی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

لہر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -