پنجاب بھر میں بینکوں کو ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب کی ہدایت پرمحکمہ (بقیہ نمبر48صفحہ 6پر)
پولیس پنجاب نے تمام اضلاع کے افسران کے ہدایت کی ہے کہ بینکوں کی سیکورٹی کے لیے اسٹیٹ بینک اورحکومت پنجاب کے ایس اوپی پرمکمل طورپرعملدرآمدکرایاجائے اورتمام بنک منیجرزکوپابندبنائیں کہ وہ اپنی برانچوں میں واک تھروگیٹس میٹل ڈیٹیکٹرزاورتربیت یافتہ سیکورٹی گارڈزکابندوبست کرنے اورسیکورٹی گارڈزسے صرف اورصرف بینک کی سیکورٹی کاکام لیاجائے اورروزانہ کی بنیادپربینکوں کی سیکورٹی ڈیوٹیاں چیک کی جائیں غفلت کامظاہرہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوں گے احکامات پرضلعی پولیس افسرنے متعلقہ حکام کوعملدرآمدکرانے کی ہدایت کردی ہے۔
ہدایت