سیت پور‘ دربار شیر حسن بخاری کو مسمار  کرنے کی کوشش‘ شہریوں کا احتجاج

   سیت پور‘ دربار شیر حسن بخاری کو مسمار  کرنے کی کوشش‘ شہریوں کا احتجاج

  

  سیت پور(نمائندہ خصوصی) دربار شیر حسن بخاری کو مسمار کرنے کی کوشش (بقیہ نمبر51صفحہ 6پر)

کی گئی۔ تفصیل کے مطابق شیخانی میں موجود دربار شیر حسن بخاری کے احاطے میں سے گٹر لائن گزاری جا رہی تھی جو کہ مظفر عرف مجی  ولد  منور حسین نے اپنے گھر کے واش روم اور نالی کا گندا پانی باہر نکالنے کی غرض سے دربار کے احاطے سے گٹر لائن نکالنے  اور نالی بنانے کا مذموم ارادہ کیا۔ کھدائی اور دفن شدہ میت کی بے حرمتی کی ہے۔ موقع پر اہلیان علاقہ آ گئے اور 15 پر پولیس کو اطلاع دی سیت پور پولیس کے آنے کے بعد تمام لوگ قتل کی دھمکیاں دیتے ہوے فرار  ھو گئے۔اہلیان علاقہ میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ سماجی و سیاسی حلقوں نے فوری طور پر ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ سے کاروائی کی اپیل کی ہے۔

شیر حس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -