چوری مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

   چوری مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

  

 بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ عباس نگر پولیس نے کیٹگری "B" کامجرم اشتہاری12 سال بعد گرفتار کرلیا۔ تفصیل کے (بقیہ نمبر57صفحہ 6پر)

مطابق  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پرڈی ایس پی سرکل صدربہاول پورآصف رشیدکی زیرنگرانی ایس ایچ اوتھانہ عباس نگرریاض احمدفیاض کی سربراہی میں علی اکبرASI معہ ملازمین پر مشتمل ٹیم نے مجرم اشتہاریوں کے خلاف تحرک کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مطلوب کیٹگری"B" کے مجرم اشتہاری ریاض کو12 سال بعد گرفتارکرکے بند حوالات کردیا ہے۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -