ترقیاتی کاموں کا تھرڈپارٹی انسپکشن کرانیکاحکم 

       ترقیاتی کاموں کا تھرڈپارٹی انسپکشن کرانیکاحکم 

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھرمیں جاری ترقیاتی کاموں میں ہرماہ لاکھوں روپے کی (بقیہ نمبر56صفحہ 6پر)

مبینہ کرپشن اورترقیاتی کاموں کامعیارنسبتاگرنے کے بعد ترقیاتی کاموں کی پڑتال کے لیے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ یونٹوں کوفوری طور پرمتحرک کرنے کاحکم دیاہے جن کے زریعے محکمہ لوکل گورنمنٹ، محکمہ پبلک ہیلتھ، بلڈنگز، روڈز، بلدیہ ودیگر کے زریعے ہونے والے ترقیاتی کاموں کی تھرڈپارٹی انسپکشن کروائی جائے گی اس سلسلہ میں احکامات پرعملدرآمدکے لیے تمام ضلعی حکومتوں کوآگاہ کردیاگیاہے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -