ضلع کچہری ملتان:خاتون پر تشدد‘ 3 افراد  کیخلاف مقدمہ درج‘ کارروائی شروع

   ضلع کچہری ملتان:خاتون پر تشدد‘ 3 افراد  کیخلاف مقدمہ درج‘ کارروائی شروع

  

 ملتان (وقا ئع نگار)  پولیس نے ضلع کچہری میں خاتون پر تشدد کرنے اور موبائل (بقیہ نمبر5صفحہ 6پر)

و نقدی سے محروم کرنے کے الزام میں تین  افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاتفصیل کے مطابق چہلیک پولیس کو نوال محمود نے بتایا کہ گزشتہ روز پیشی کے سلسلہ میں ضلع کچہری موجود تھی کہ ملزمان حسین، ہادی اور ناہید اعوان نے مجھے دبوچ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے میرے کپڑے پھٹ گئے اور میرا موبائل و نقدی مالیت7ہزار جو زمین پر گرگئے تھے اٹھاکر لیگئے،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -