سید جاوید علی شاہ کو ہارٹ اٹیک‘ سابق وزیر  ہسپتال منتقل‘ حالت میں بہتری‘ آج انجیو گرافی

         سید جاوید علی شاہ کو ہارٹ اٹیک‘ سابق وزیر  ہسپتال منتقل‘ حالت میں ...

  

 ملتان (وقائع نگار))سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ کو اچانک ہارٹ (بقیہ نمبر9صفحہ 6پر)

اٹیک ہو گیا،جس پر انہیں  فوری طور پر چوہدری پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروایا گیا ہے۔ جہاں وہ زیر علاج ہیں۔کارڈیالوجی ہسپتال کے ڈاکٹروں کے مطابق جاوید علی شاہ کو سی سی یو میں رکھا گیا یے۔جہاں انکی حالت میں فی الحال بہتری آئی  ہے۔جبکہ انکی صبح انجیو گرافی کرانے کا پلان ہے۔

ہارٹ اٹیک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -