محکمہ پولیس: کرونا کیسوں کے بعد فیلڈ سٹاف کی نگرانی‘ ٹیسٹ کرانیکا فیصلہ 

محکمہ پولیس: کرونا کیسوں کے بعد فیلڈ سٹاف کی نگرانی‘ ٹیسٹ کرانیکا فیصلہ 

  

 خانیوال (بیورونیوز)کرونا کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے بعد فیلڈ میں ڈیوٹی کرنے والے ملازمین کے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیاگیا ہے آئی جی پنجاب کی طرف سے جاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ کرونا کے مریضوں میں روزبروز اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے پولیس (بقیہ نمبر26صفحہ 6پر)

ملازمین کی بڑی تعداد اس وقت فیلڈ میں موجود ہے جن کے کرونا کا شکار ہونا کا خدشہ ہے اس لئے ان ملازمین کی حفاظت کے حوالے سے کرونا کے ٹیسٹ کروائے جائیں۔

نگرانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -