کل بچوں کا عالمی دن‘ سیمینارز کی تیاریاں 

       کل بچوں کا عالمی دن‘ سیمینارز کی تیاریاں 

  

خانیوال (بیورونیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن 20نومبر(بقیہ نمبر14صفحہ 6پر)

 کو منایا جائیگا اس دن کی مناسبت سے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سیمینار ز منعقد کئے جائینگے یہ عالمی دن دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف تاریخوں میں منایا جاتاہے اس دن کے منانے کا مقصد بچوں کی حوصلہ افزائی اور ان کے حقوق کی پاسداری ہے 1925 کو بچوں کی فلاح وبہبود کی عالمی کانفرنس میں اس دن کو منانے کا اعلان کیاگیا اور1954میں عالمی سطح پر اس دن کو منانے کیلئے ایک تاریخ20نومبر مقرر کی گئی جس کے بعد یہ دن باقاعدگی کیساتھ ہر سال منایا جاتا ہے۔

عالمی دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -