زکریا ٹاؤن میں چھاپہ‘ جعلساز خاتون گرفتار

 زکریا ٹاؤن میں چھاپہ‘ جعلساز خاتون گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقا ئع نگار)  ایف آئی اے ملتان سرکل نے زکریا ٹاؤن میں چھاپہ مارکر جعلساز خاتون کو گرفتار کرلیا ہے تفصیلات (بقیہ نمبر20صفحہ 6پر)
کے مطابق ایف آئی اے ملتان کی ٹیم نے گزشتہ روز زکریا ٹاؤن میں چھاپہ مارکر رانی صدیقی کو گرفتار کرلیا ہے ملزمہ نے اپنے سابق شوہر عادل سراج سے طلاق کا بدلہ لینے کیلئے بیٹے کی ولایت پر اپنے والد طارق صدیقی کا نام شناختی کارڈ پر لکھوایا اس کو اصلی والد کے نام سے محروم کر دیا نادر آفیس میں بھی جھوٹے دستاویزات پیش کئے جس پر ایف آئی اے نے ملزمہ کو گرفتار کرکے تھانہ وویمن سنٹر منتقل کر دیا ہے۔
گرفتار