اوپو نے تین تصوراتی مصنوعات پیش کردیں 

اوپو نے تین تصوراتی مصنوعات پیش کردیں 

  

لاہور(پ ر)اوپو INNO DAY 2020”مستقبل میں چھلانگ“ کی تھیم کے ساتھ Shenzhen.میں منعقد ہوا۔انٹرینٹ آف ایکسپیرئنس کے پس منظر میں اوپو نے ”انسانیت کیلئے ٹیکنالوجی“،”دنیا کیلئے مہربانیوں“ اور”نیک تخلیقات“ کو آگے رکھتے ہوئے پہلی مرتبہ“3+N+X”ٹیکناوجی ڈیولپمنٹ اسٹریٹجی کی نقاب کشائی کی۔ اس ایونٹ میں اوپو نے OPPO X 2021 rollable conceptہینڈ سیٹ OPPO AR Glass 2021اور OPPO CybeReal AR application.بھی پہلی بار پیش کئے۔اس ایونٹ میں اوپو نے تین تصوراتی مصنوعات بھی پیش کیں،جس نے ہیومین ٹیک انٹر ایکشن اور مستقبل کی ٹیکنالوجی کی جستجو کے تمام نئے ممکنہ امکانات کا مظاہرہ کیا۔OPPO X 2021 rollable conceptہنڈ سیٹ لچکدار ڈسپلے اور اسٹرکچرل اسٹیکنگ میں اوپو کی ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کی تازہ ترین کامیابی ہے،جو صارفین کو زیادہ قدرتی انٹر ایکشن تجربہ فراہم کرتی ہے۔اس تصوراتی ہینڈ سیٹ کی خصوصیات اوپو کی تین ترجیحی ٹیکنالوجیز ہیں جس میں رول موٹر پاور ٹرین،ٹو ان ون پلیٹ self-developed Warp Track high-strengthاسکرین لیمینیٹ شامل ہیں۔یہ مستقل متغیر OLEDڈسپلے کا باعث بنتے ہیں جو 6.7انچ کے چھوٹے سے چھوٹے اور 7.4انچ تک بڑے کی پیمائش کے ذریعے صارفین کو حقیقی ضرورت کے تحت ڈسپلے کا سائز ایڈجسٹ کرنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔OPPO AR Glass 2021مکمل طور پر اوپو کی ڈیجیٹل ورلڈ کی جستجو کی چھلانگ پر پورا اترتا ہے۔بالکل نیا اسپلٹ ڈیزائن اپناتے ہوئے OPPO AR Glass 2021کمپیکٹ اور الٹرا لائٹ ہے،یہ ڈیوائس اپنے ہمعصروں سے لگ بھگ 75فیصد ہلکی ہے۔بنیادی اجزاء کیلئے OPPO AR Glass 2021ہینڈ سیٹ Birdbathآپٹیکل سالوشن کے ساتھ بنایا گیا ہے،جو کہ عمومی تجربے کو بڑھاتا ہے۔CybeReal ARایپلیکیشن رئیل ٹائم،spatial calculationٹیکنالوجی سے لیس ہے جو کہ high-precision localization اور scene recognition,کو قابل بناتی ہے،۔

اور اسے اوپو کی تین بنیادی ٹیکنالوجیزکی سپورٹ حاصل ہے جس میں سینٹی میٹر تل درست طریقے سے دنیا کی تعمیر نو،رئیل ٹائم high-precision localization,اور اوپو کلاؤڈ شامل ہیں،جو صارفین کے تاثر کو تقویت بخش رہے ہیں حقیقی دنیا کو سمجھنے میں معاونت فراہم کررہے ہیں۔OPPO INNO DAYکا انعقاد انتہائی کامیابی کے ساتھ گزشتہ دو سالوں سے کیا جارہا ہے۔Tony Chenکا کانفرنس میں کہنا تھا کہ اوپو نیک تخؒیقات کے ذریعے مہربانیوں سے بھرپو ردنیا بنانے کیلئے پر امید ہے۔انسانیت اور دنیا کیلئے مہربانیوں کی ٹیکنالوجی سے متاثر ہوکر اوپو نے ہیومین ٹچ کے ساتھ تکنیکی جدت کو ضم کیا تا کہ صارفین کو متعلقہ اور مناسب پرسنلائزڈ ٹیکنالوجی کی پیشکش کی جاسکے۔آگے بھی اوپو اپنے شراکت داروں کے ساتھ ملکر انسانی ٹیکنالوجی کے مستقبل کو روشن کرتا رہے گا۔

مزید :

کامرس -