زیب بنگش کے ’شاہین و ماہی‘ گیت کی زبردست پزیرائی

زیب بنگش کے ’شاہین و ماہی‘ گیت کی زبردست پزیرائی

  

کراچی (پ ر) یوم اقبال ؒ کے موقع پر پی اے ایف، زیب بنگش اور سرمد غفور نے مشترکہ طور پر اقبال ؒکی فارسی نظم ’شاہین و ماہی‘ کو پیش کیا ہے تاکہ قومی شاعر کو متاثر کن خراج تحسین پیش کر سکیں۔ اس منصوبہ کا خیال پاک فضائیہ، میڈیا اور پی آر ونگ نے پی اے ایف کے عزم ’سہرا است می دریا تحہ بال و پار مست‘ یعنی اسی نظم کے ’صحرا اور سمندر سب میرے پروں کے نیچے ہیں‘ کے تصور پربنایا گیا ہے۔ عام طور پر حب الوطنی اور عسکریت پسندی پر مبنی قومی ترانے پیش کئے جاتے ہیں، لیکن جو چیز شاہین و ماہی کو دوسروں سے منفرد بناتا ہے وہ اس کے جنگی جنون کو اجاگر کرنے کے متضاد آزادی اور دور اندیشی کے نظریہ پر مبنی ہے۔ 

مزید :

صفحہ آخر -