فرخ شریف کے لیے  دعائے صحت کی اپیل 

 فرخ شریف کے لیے  دعائے صحت کی اپیل 

  

کراچی (پ ر)اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی کے سابق ناظمین سیف الدین ایڈوکیٹ، ڈاکٹر اسامہ رضی اور محمد اقبال چوہدری نے دوست اور احباب سے اپیل کی ہے کہ کرونا وائرس میں مبتلا سابق نائب ناظم ناظم آباد یوسی نمبر 1فرخ شریف کے لیے جلد از جلد صحت یابی کی دعا کی جائے۔ سابق طالب علم رہنماؤں نے کرونا وائرس کے شکار دیگر افراد کی صحت یابی کے لیے بھی خصوصی دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -