کراچی: دو ایس ایچ اوز معطل،عہدے میں تنزلی

کراچی: دو ایس ایچ اوز معطل،عہدے میں تنزلی

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی کورنگی نے دو تھانیداروں کو معطل کر کے انکے عہدوں میں ایک درجہ تنزلی کردی۔ معطل کیے کجانے والے تھانیداروں میں ایس ایچ او الفلاح سعادت بٹ اور ایس ایچ او لانڈھی گلزر علی تنیو شامل ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -