بی آرٹی کی ایک اور بس خراب ہو گئی 

بی آرٹی کی ایک اور بس خراب ہو گئی 
بی آرٹی کی ایک اور بس خراب ہو گئی 

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور یونیورسٹی کے پاس بی آرٹی کی بس خراب ہوگئی،بی آر ٹی بس سے مسافروں کو سٹیشن سے پہلے اتار دیا گیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ترجمان ٹرانس پشاور کاکہناہے کہ بی آرٹی بس میں معمولی فالٹ آیا تھا ، تکنیکی خرابی دورکرنے کے بعد بس دوبارہ روٹ پر آگئی ہے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -