احتساب عدالت کاشہبازشریف اور حمزہ شہباز کوبلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کاحکم 

احتساب عدالت کاشہبازشریف اور حمزہ شہباز کوبلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کاحکم 
احتساب عدالت کاشہبازشریف اور حمزہ شہباز کوبلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کاحکم 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے سے روک دیا،عدالت نے دونوں رہنماﺅں کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کاحکم دیدیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف کی بکتر بند گاڑی میں پیشی کیس کی سماعت ہوئی،ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اور ایس پی سیکیورٹی عدالت میں پیش ہوئے،ایس پی سیکیورٹی اورایڈیشنل سیکرٹری داخلہ نے جواب عدالت میں جمع کرادیا،عدالت نے شہبازشریف،حمزہ شہباز کوبکتربندگاڑی میں پیش کرنے سے روک دیا،احتساب عدالت نے شہبازشریف اورحمزہ شہباز کوبلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کاحکم دیدیا،احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے فیصلہ سنایا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -