مسلسل چوتھے مہینے کرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس رہا : اسد عمر 

مسلسل چوتھے مہینے کرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس رہا : اسد عمر 
مسلسل چوتھے مہینے کرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس رہا : اسد عمر 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مسلسل چوتھے مہینے کرنٹ اکاو¿نٹ سرپلس رہا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ اکتوبر کے مہینے میں کرنٹ اکاو¿نٹ 38کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا اور یہ مسلسل چوتھے مہینے میں کرنٹ اکاو¿نٹ سرپلس رہا ہے۔اسد عمر نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو کرنٹ اکاو¿نٹ ماہانہ 2 ارب ڈالر خسارہ ملا تھا لیکن رواں سال مجموعی طور پر کرنٹ اکاو¿نٹ ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔

مزید :

قومی -