آرمی چیف سے امریکی ناظم الامورکی ملاقات ، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور افغان امن عمل پرتبادلہ خیال

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامورکی ملاقات ، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور افغان ...
آرمی چیف سے امریکی ناظم الامورکی ملاقات ، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور افغان امن عمل پرتبادلہ خیال

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامورنے ملاقات کی،ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور افغان امن عمل پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی ناظم الامور نے خطے میں تنازعات کے خاتمے کےلئے پاکستانی کوششوں کوسراہا،امریکی ناظم الامور کاکہناتھاکہ افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -