ڈیلی پاکستان کے بیورو چیف برمنگھم راجہ افضال کیانی کی والدہ انتقال کر گئیں 

ڈیلی پاکستان کے بیورو چیف برمنگھم راجہ افضال کیانی کی والدہ انتقال کر گئیں 
ڈیلی پاکستان کے بیورو چیف برمنگھم راجہ افضال کیانی کی والدہ انتقال کر گئیں 

  

برمنگھم(سید سبطین علی)ڈیلی پاکستان کے بیورو چیف برمنگھم راجہ افضال کیانی کی والدہ انتقال کر گئیں۔برطانیہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات مجتبیٰ علی شاہ بیوروچیف ڈیلی پاکستان یوکے اینڈ یورپ،  چوہدری محبوب لطیف، چودھری دلپزیر، اعجاز محمود، فارمسسٹ امجد علی سید،  اکاؤنٹنٹ وسیم عباسی، ملک عادل ایڈوکیٹ، اطہر عباسی سماء ٹی وی، سید محسن جعفری دنیا ٹی وی، کامران عابد بخاری  دنیا ٹی وی ، صغیر  بھٹی پبلک نیوز، نعیم  سندیلا جے کے نیوز، معروف فوٹو گرافر نسیم  میر،عارف مغل ایڈوکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی،  چوہدری تبریز اب تک نیوز، سولیسٹر عامر منظور، افاق شاہ، معروف بزنس مین جاوید بٹ، اور دیگر شخصیات نے راجہ افضال  سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ 

اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطاء فرمائے۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا اور مرحومہ کو پاکستان نواحی گاوں کسسوال میں  سپرد خاک کیا جائے گا۔

مزید :

برطانیہ -