خادم حسین رضوی کی میت کہاں ہے؟

خادم حسین رضوی کی میت کہاں ہے؟
خادم حسین رضوی کی میت کہاں ہے؟
سورس:   Social Media

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی میت ان کے گھر پہنچادی گئی ہے۔

علامہ خادم حسین رضوی کا جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب رات کو ساڑھے 9  بجے انتقال ہوا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز نے فیملی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں اسلام آباد دھرنے سے واپسی پر تیز بخار اور سانس لینے میں دشواری پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

علامہ خادم حسین رضوی کی میت ان کے گھر پہنچادی گئی ہے جبکہ کارکنوں کی بڑی تعداد بھی ان کی رہائش گاہ پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -