کاہنہ، گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے خودکشی کر لی 

کاہنہ، گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے خودکشی کر لی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) کاہنہ کے علاقے میں 25سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی بتایاگیا کہ پرانا کاہنہ کے رہائشی وقاص کاکسی بات پر گھر والوں سے جھگڑا ہوا جس کے بعد وقاص نے پھندہ لیکر خودکشی کرنے کی کوشش کی وقاص کو تشویشناک حالت میں جنرل ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

مزید :

علاقائی -