عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہو گیا

عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہو گیا
عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ امریکی خام تیل 4.62 ڈالر سستا ہونے کے بعد فی بیرل قیمت 81.64 ڈالر ہوگئی ہے جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 3.07 ڈالر کمی کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 90.01 ڈالر ہوگئی ہے۔اس سے قبل چین میں کورونا پابندیوں میں نرمی اور تیل کی سپلائی بڑھنے سے خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا۔