ملزمان کی فائرنگ سے زخمی  گولڈن بٹ ہسپتال میں دم توڑ گیا

  ملزمان کی فائرنگ سے زخمی  گولڈن بٹ ہسپتال میں دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر) بھاٹی کے علاقے میں فائرنگ سے زخمی گولڈن ہسپتا ل میں دم توڑ گیا پو لیس کے مطابق زخمی گولڈن بٹ چند روز میو ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا گولڈن بٹ کو دیرینہ دشمنی پر ملزمان نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش اہل خانہ کے حوالے کر دی پو لیس ن قتل کا مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید :

علاقائی -