افغان حکومت ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرے یا ہمارے حوالے کرے:کاکڑ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کےخلاف خود کاررو ائی کرے یا انہیں پاکستان کے حوالے کرے۔ جیو ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا افغان طالبان کو معلوم ہے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگرد کہاں سے پاکستان پر حملے کر رہے ہیں۔
کاکڑ