ضیاءالحق سرحدی کا ڈاکٹر فصیح الدین سے اظہار تعزیت 

   ضیاءالحق سرحدی کا ڈاکٹر فصیح الدین سے اظہار تعزیت 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (پ ر) اباسین کالم رائٹرز ایسوسی ایشن کا ممبر اور ممتاز کالم نگار ڈاکٹر فصیح الدین الدین اشرف کے بھائی کی وفات پر صدر ضیاءالحق سرحدی کی صدارت میں تعزیتی اجلاس منعقد، اجلاس میں سلیم آفاقی، صاحبزادہ طلحہ سعید ایڈوکیٹ، وقار احمد اعوان، وسیم شاہد، صبیح احمد، منور شاہ منور، خان سید گلزار، مسرت اللہ جان، رانی بانو، صائمہ محبوب، عالمگیر آفریدی نے شرکت کی اور مرحوم کے درجات بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔