سابق تحصیل کو نسل پبی کے ممبرسابقامیدوار صو بائی اسمبلی سید حیدر علی شاہ باچا انتقال کر گِئے
پبی ( نما ئندہ پاکستان)سابق تحصیل کو نسل پبی کے ممبرسابقامیدوار صو بائی اسمبلی سید حیدر علی شاہ باچا انتقال کر گِئے مر حوم کو اکبرپورہ کے قبر ستان میں سپردخاک کر دیا گیا مرحوم کے نماز جنازہ میں مشائخ عظام علماءکرا سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لوگوں نے شر کت کی مرحوم سیدزمرد شاہ باچا مرحوم کے صاحبزادے سید سعد علی شاہ باچاکے والد بزرگوار سید حیات علی شاہ کے بھائی سیدفیاض علی شاہ اورسید حارث باچاکے چچا زاد بھائی تھے مر حوم کی فاتحہ خوانی ان کے اپنے حجرے میں بیٹھے ہو رہی ہیں