جناح ہاﺅس حملہ کیس ‘نامزد  121 ملزمان کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب

  جناح ہاﺅس حملہ کیس ‘نامزد  121 ملزمان کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاﺅس حملہ کیس میں نامزد 121 ملزمان کی درخواست ضمانت پر آئندہ سماعت پر ریکارڈ طلب کر لیا، عدالت نے ملزمان کی ضمانتوں پر اسپیشل پراسیکیوٹر فرہاد علی شاہ سے دلائل بھی طلب کر لئے،جناح ہاﺅس حملہ کیس کا مقدمہ تھانہ سرور روڈ میں درج ہے۔

ریکارڈ طلب