جلاﺅ گھیراﺅ کیس، محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

  جلاﺅ گھیراﺅ کیس، محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) انسداد دہشتگردی کورٹ کی جج عبہر گل خان نے نیشنل پارک گلبرگ کے سامنے کنٹینرجلانے اور پولیس پر پیٹرول بم پھینکنے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کر دی،عدالت نے میاں محمود الرشید کو 2 دسمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔

توسیع