کم عمر ڈرائیونگ پر 1860، بغیر لائسنس پر 210 مقدمات درج

کم عمر ڈرائیونگ پر 1860، بغیر لائسنس پر 210 مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)کم عمر ڈرائیونگ پر 1860، بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر 210 مقدمات درج کر لیے گئے۔لاہور ٹریفک پولیس کا کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کےخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈا_¶ن جاری،05 روز میں 1860 مقدمات درج، سینکڑوں گاڑیاں تھانوں میں بند کی بغیر لائسنس پہلے ہی روز 210 ڈرائیورز کےخلاف مقدمات درج، کم عمر بچوں کو گاڑی، موٹرسائیکل دینے والوں کےخلاف بھی مقدمہ درج ہوگا سی ٹی او لا ہو ر مستنصر فیروز نے کہا کہ شہر میں 30 لائسنس دفاتر، 10 موبائل وینز اور 3 سینٹر 24/7 ہیںاتوار کو بھی شہر کے تمام لائسنس دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے والدین 18 سال سے کم عمر بچوں کو ہرگز گاڑی،موٹرسائیکل نہ چلانے دیںلاہور والدین اپنے بچوں کے مستقبل کے خود ذمہ دار ہیںکریمنل ریکارڈ بننے سے سرکاری نوکری اور ویزہ حصول میں مشکلات آسکتی ہیںاب کم عمر ڈرائیورز کیخلاف ایف آئی آر درج ہو گی والدین اپنی ذمہ داری نبھائیں۔

 اور اپنے کم عمر بچوں کو ڈرائیونگ کی اجازت ہرگز مت دیں۔

مزید :

علاقائی -