لیسکو اوکاڑہ سرکل، رینالہ ڈویژن کے ایکسئین ٹریفک حادثہ میں زخمی

 لیسکو اوکاڑہ سرکل، رینالہ ڈویژن کے ایکسئین ٹریفک حادثہ میں زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نےوز رپورٹر)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکو کے اوکاڑہ سرکل کی رینالہ ڈویژن کے ایکسئین ندیم اختردوران ڈیوٹی ٹریفک حادثہ کا شکا ہو گئے ترجمان لیسکو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایکسئین رینالہ ندیم اختر ڈیوٹی پر جاتے ہوئے پھولنگر کے قریب ٹریفک حادثہ کا شکار ہوئے اور شدید زخمی ہو گئے ایکسئین ندیم اختر کو ٹراما سینٹر پھولنگر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی عارضی مرہم پٹی کرنے کے بعد جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

ایکسیئن زخمی 

مزید :

صفحہ آخر -