وفاقی سیکریٹری اطلاعات کے  نام پر ڈیجیٹل فراڈ کامعاملہ  ایف آئی اے کے سپرد

 وفاقی سیکریٹری اطلاعات کے  نام پر ڈیجیٹل فراڈ کامعاملہ  ایف آئی اے کے سپرد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد( آن لائن )وفاقی سیکریٹری اطلاعات کے نام پر ڈیجیٹل فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔بتایا گیا ہے کہ جعلی وفاقی سیکرٹری اطلاعات ظہور احمد کے نام پر لوگوں کو کالز کرنے لگا ہے جس پر ظہور احمد نے جعلی وفاقی سیکرٹری اطلاعات کے بارے میں گریڈ اکیس کے افسر نے محکمے کو صورتحال سے آگاہ کر دیا ہے اور جعل سازی کا معاملہ انکوائری کےلئے ایف آئی اے سائبر کرائم کو بھجوا دیا گیا ۔وفاقی سیکریٹری نے اپنے مراسلے میں موبائل نمبرز بھی فراہم کر دیئے ہیں۔

ڈیجیٹل فراڈ

مزید :

صفحہ آخر -